• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا شعبہ ٹرانسپورٹ اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سےآگاہی مہم کا آغاز

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ ٹرانسپورٹ اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا،اس حوالے سے یونیورسٹی کی بسوں کے پیچھے سیفٹی سلوگن کے سٹکر لگائے گئے تاکہ لوگ روڈ سیفٹی کی آگاہی سے مستفیذ ہوسکیں، اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈ ی ، چیئرمین ٹرانسپورٹ کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر ، ، ایس پی موٹروے ندیم اشرف وڑائچ اور ٹرانسپورٹ آفیسر زاہد اقبال بھی موجود تھے۔
تازہ ترین