• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اور آصف زرداری کوقوانین کے مطابق ریلیف دینے کی حمایت کر تے ہیں :اشرف قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل محمد اشرف قریشی نے ملک میں مہنگائی، اشیائے خوردونوش کی قلت اور ہوشربا قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے موجودہ حکمرانوں کے خلاف گہری سازش قرار دیا ،میاں نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاستدانوں کوقوانین اور آئین کے مطابق ریلیف دینے کی حمایت کر تے ہیں۔
تازہ ترین