• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاکیز گلوری اسکول ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی کے زیراہتمام پاکستان ہاکیز گلوری اسکول ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان اسٹیل کیڈٹ کالج نے ناصر اسکول کو 4-0 جبکہ شمیم پبلک اسکول نے کورنگی اکیڈمی کو 2-1 سے شکست دی۔
تازہ ترین