• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ابوظبی (نمائندہ خصوصی) ٹی ٹین لیگ میں لاہور قلندرز کے کپتان ڈیوڈ ملان کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ غلط نہیں تھا لیکن محمد شہزاد نے جارحانہ اننگز کھیلی۔ ہم نے بیٹنگ میں اس طرح کی کارکردگی نہیں دکھائی جس طرح کی توقع تھی ۔ لیوک رونکی نے ٹورنامنٹ میں ابھی ویسی اننگز نہیں کھیلی جس کے لئے وہ شہرت رکھتے ہیں لیکن بقیہ دونوں میچ جیت کر پلے آف میں جاسکتے ہیں ہمارے لئے ابھی ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا ہے۔
تازہ ترین