• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زیشان زیب، رفیع خان، احمد حسن اور عزیر شوکت نے آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی۔ کراچی میں چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ رائونڈ کے انڈر 19 میں زیشان زیب، رفیع خان، احمد حسن اور عزیر شوکت نے، گرلز انڈر 19 میں زینب خان، فہمینہ عاصم، ایمان شہباز نے کامیابی حاصل کرلی۔
اسپورٹس سے مزید