• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحصیل راولپنڈی میں82دیہات ٹوائلٹ کی محفوظ سہولت سے محروم

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ایک طرف ورلڈ ٹوائلٹ ڈے منایا جارہا ہےدوسری طرف صرف تحصیل راولپنڈی میں82دیہات میں ٹوائلٹ کی محفوظ سہولت نہیں ہے۔پاکستان اپروچ ٹو ٹوٹل سینی ٹیشن پروگرام کے تحت ضلع راولپنڈی کے 321 دیہات میں رفع حاجت کیلئے کھلی جگہوں کی بجائے محفوظ ٹوائلٹس کی سہولت کی فراہمی ہوچکی ہے۔ لیکن پی پی سکس کے دیہات اربن قرار دئیے جانے کے باعث پروگرام کے دائرہ کار سے باہرہوگئےہیں۔
تازہ ترین