کراچی: عباسی شہید اسپتال میں بچوں کے وارڈ سے آکسیجن لائنوں کے پائپ، سامان چوری
آکسیجن پائپ لائن کو نقصان پہنچنے یا کٹنے کی صورت میں اسپتال کے آکسیجن سپلائی نظام اور دیگر متعلقہ لائنوں کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے، جو مریضوں خصوصاً بچوں کے لیے سنگین مسئلہ بن سکتا ہے۔۔