• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست یوٹا کے ہائی وے پر چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار

امریکی ریاست یوٹا کے ہائی وے پر چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار


امریکا کے ہائی وے پرایک چھوٹا طیارہ اچانک حادثے کا شکار ہوگیا۔

یہ واقعہ امریکی ریاست یوٹاکے ہائی وے پر اُس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹے طیار ے میں لینڈنگ کے دوران اچانک تکنیکی خرابی ہوگئی اور یوں طیارہ سڑک کنارے لگے سائن بورڈ سے جا ٹکرایا۔

رپورٹ کے مطابق اس خطرناک حادثے میں پائلٹ، اسکا ساتھی اور ایک راہگیر زخمی ہوئے تاہم خوش قسمتی سے تمام کی جان بچ گئی جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین