• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ماڈل کورٹ کی خاتون جج نے مقدمات نمٹانے کیلئے شادی موخر کر دی، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نےکہا ہے کہ ایک ماڈل کورٹ کی خاتون جج نے اپنی شادی موخر کردی کہ مقدمات نمٹا کر ہی شادی کروں گی، ججز کی لگن اور جذبے کا عالم دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
تازہ ترین