• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 2پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.35روپے سے بڑھ کر 155.37روپے اورقیمت فروخت 155.45روپے سے بڑھ کر 155.47روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔
تازہ ترین