آپ آف لائن ہیں
جمعہ16؍ذی الحج 1441ھ7؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایران توسیع پسندانہ سوچ ترک کر دے‘شاہ سلمان

ریاض (اے ایف پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےبدھ کو اپنےروایتی حریف ایران پرزور دیاہے کہ وہ توسیع پسندانہ سوچ ترک کر دے‘یہ اس کے اپنے عوام کیلئے نقصان دہ ہے۔انہوں نےیہ بات اسلامی جمہوریہ میں پرتشدد مظاہروں کے بعدکہی ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق مشاورتی شوریٰ کونسل سے خطاب میں انہوں نےکہاکہ ہم امید رکھتے ہیں ایرانی حکومت دانشمندی کاراستہ اختیار کرے گی اوراس امر کا ادراک کرے گی کہ توسیع پسندانہ اورتخریبی سوچ بدلے بغیر عالمی پوزیشن تبدیل نہیں ہو سکتی۔
اہم خبریں سے مزید