• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینٹل پاور ریفرنس، شریک ملزم شوکت ترین کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب، سماعت ملتوی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں شریک ملزم شوکت ترین کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 3دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ بدھ کو سماعت کے دوران ریفرنس کے شریک ملزم شوکت ترین کی طرف سے بریت کی درخواست دائر کی گئی تھی جبکہ مرکزی ریفرنس میں سماعت4دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ 

تازہ ترین