• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن کی سڑک پرخطرناک ڈائناسار کی انٹری


لندن کی ایک سڑک پر اچانک نمودار ہونے والے ڈائناسار نے شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں۔

لندن کی ایک مصروف شاہراہ پر ایک منچلے نے ڈائنا سارکے کاسٹیوم میں انٹری دی تو شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور لوگوں کے ردعمل سے محظوظ ہورہے ہیں۔

تازہ ترین