• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
قلعہ عبد اللہ( نامہ نگار)عبدالرحمن زئی سے لاپتہ ہونے والے حاجی محمدنبی عرف گل کی لاش مقامی باغ سے برآمد ہوئی ہے جسے سرپرگولی مار کرہلاک کیاگیا واضح رہے کہ دس روزقبل بھی میرزئی اڈہ کے قریب اغواء ہونے والے نوجوان غوث اللہ آغا کی لاش ملی تھی۔ 
تازہ ترین