• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سےٹماٹرکےمزید 47کنٹینرکوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(آن لائن)ایران سے ٹماٹر کے مزید 47کنٹینرتفتان کے راستے کوئٹہ پہنچ گئے جنہیں کسٹم ڈرائی پورٹ پر کلینرئس دید ی گئی ہے اب تک ٹماٹرکے137کنٹینر کوئٹہ پہنچ چکے ہیںجنہیں ملک کے دیگرشہروں کیلئے روانہ کیاگیاہے۔
تازہ ترین