• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز آج احتساب عدالت لاہور میں پیش ہونگی

لاہور(نمائندہ جنگ) ن لیگ کی مرکزی رہنما مریم نوازشریف آج احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوں گی۔ان پر چوہدری شوگر ملز کیس میں منی لانڈرنگ کا الزام ہے ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے۔

تازہ ترین