• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنڈی، 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

راولپنڈی میں 7 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سی پی او راولپنڈی فیصل رانا کے مطابق کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔

ملزم مقتول بچی کا قریبی عزیز ہے اور اس نے بچی کو گھر میں زیادتی کے بعد قتل کیا ہے۔

فیصل رانا کے مطابق پوسٹ مارٹم میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ کرائم سین اور فرانزک سائنس لیبارٹری کی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کیے ہیں۔

تازہ ترین