• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اورقلات میں چھ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) شمالی ، وسطی بلوچستان میں اکثر مقامات پر گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت3، بارکھان14، گوادر18، قلات3، خضدار13، سبی12، تربت11،ژوب7اور زیارت میں منفی5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہےگذشتہ روز کوئٹہ چھ ، خضدار 6 ، قلات ، دالبندین ، پنجگور ، پسنی3اور بارکھان میں ایک ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین