• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی شہر میں ترقیاتی کاموں کیلئے اربوں کے فنڈز منظور کرا لئے‘ راشد شفیق

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ راولپنڈی شہر میں ترقیاتی کاموں کیلئے اربوں روپے کے فنڈز منظور کرائے گئے ہیں۔ دو سو بستروں پر مشتمل زچہ بچہ ہسپتال سوا پانچ ارب کی لاگت سے شروع ہے جسے 2سال میں مکمل کر لیا
تازہ ترین