• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شوگر ملز میں نوازشریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

لاہور(نمائندہ جنگ) احتساب عدالت لاہور نے چوہدری شوگر ملز میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا ۔ا حتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔عدالت کے روبرو نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی دو الگ الگ درخواستیں جمع کرائی گئیں۔

تازہ ترین