• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: شیخ زید ہسپتال کے قریب گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ مستونگ روڈ شیخ زید ہسپتال کے قریب گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی پولیس کے مطابق کوئٹہ مستونگ روڈ کی رہائشی خاتون صابرہ بی بی گزشتہ روز بازار جا رہی تھی کہ ایک تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر مار کر ہلاک کر دیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کی۔ جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
تازہ ترین