• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی منچلوں کا رسی پھلانگنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

چینی منچلوں کا رسی پھلانگنے کا حیرت انگیز مظاہرہ


تیز رفتاری سے رسی پھلانگنے کیلئے بیحد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان چینی منچلوں کو اگر ہم رسی پھلانگنے کے ماہر کہیں توکچھ غلط نہ ہوگا، جنہوں نے تیز رفتاراور منفرد انداز میں رسی پھلانگنے کا مظاہرہ کر کے چیمپئینز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

جی ہاں، چین سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں کے گروپ میں شامل دو لڑکیوں اور پانچ لڑکوں کے گروپ نے شنگھائی میں منعقد ہونے والی ڈبل ڈچ مقابلے میں رسی پھلانگنے کے ایسے منفرد انداز اپنائے کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اورمنچلوں کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین