• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں خطرناک حادثہ کار گھر میں جا گھسی

چین میں خطرناک حادثہ کار گھر میں جا گھسی


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ دوسروں کی جان و مال کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بن جاتے ہیں۔

چین کے صوبے شانڈونگ (Shandong) کے شہر Laiwu میں ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک کار ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری کے باعث کار پر قابو نہ رکھ سکا۔

یوں بے قابو کار سڑک کنارے بنے رہائشی گھر میں جا گھسی جس کے باعث گھر مکمل طور پر منہدم ہوگیااور گاڑی ملبے تلے دب گئی۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کار ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین