• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ملتان میں عملدرآمدروک دیاگیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیخلاف عوامی ردعمل کے بعدملتان میں اپارٹمنٹس کی تعمیر پر عملدرآمدروک دیاگیا ، ذرائع کے مطابق ملتان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت مدنی چوک پر 250 اپارٹمنٹس کے لئےشہریوں سے درخواستیں وصول کرنےکا عمل موخر کردیا گیا ہے ، صوبائی پھاٹا کی جانب سے اپارٹمنٹس کی قیمتوں پر شدید عوامی رد عمل سامنے آیا ۔
تازہ ترین