• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ میں ایک سرکاری ملازم ہوں ۔ہر ماہ میری تنخوا ہ سے جی پی فنڈ کی مد میں کٹوتی ہوتی ہے جوکہ ریٹائرمنٹ کے وقت مجھے ملے گی۔ میں اپنے بھائیوں کے ساتھ اکھٹا رہتا ہوں۔اگر ریٹائرمنٹ سے پہلے ہم بھا ئی الگ ہو جاتے ہیں تو میرے جی پی فنڈ میں بھائیوں کا حصہ ہے یا نہیں؟

جواب:۔ مذکورہ فنڈ آپ کی تنہا ملکیت ہوگا اور بھائیوں کو اس میں مطالبے کاحق نہ ہوگا۔ (دررالحکام شرح مجلۃ الاحکام ۔مادہ ؛1192،ط:داراللکتب العلمیہ)

تازہ ترین