• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ لاہور: ایک ہی خاندان کے6افراد کی میتیں سانگھڑ پہنچادی گئیں

Lahore Tragedy The Bodies Of 6 People From The Same Family Were Shifted Sanghar
لاہور......سانحہ لاہور میں جاں بحق سانگھڑ سےتعلق رکھنےوالے ایک ہی خاندان کے6افراد کی میتیں آبائی علاقےپہنچادی گئیں۔

لاہور دھماکے میں جاں بحق 2افراد غلام حسین شانی اور ان کی اہلیہ شہناز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں اہل خانہ اور رشتے داروں کے علاوہ علاقے کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

نماز جنازہ کے بعد جاں بحق میاں بیویں کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی جبکہ فیض محمد چانیو ان کی 2 بیٹیوں اورنواسی کی نماز جنازہ صبح اداکی جائےگی۔
تازہ ترین