• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام کے صوبے ادلب میں بمباری سے 10 شہری جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

سیریئن آبزرویٹری کے مطابق شام کی حکومتی فورسز نے جہادیوں کے علاقے معرت النعمان میں بمباری کی۔

سیریئن آبزرویٹری کے مطابق ادلب میں بمباری حکومتی فورسز نے کی ہے، جس میں درجن کے قریب شہری جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین