• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نواز شریف کے دماغ کی سرجری ہوگی یا اسٹنٹ ڈالا جائیگا، ذاتی معالج

نواز شریف کے دماغ کی سرجری ہوگی یا اسٹنٹ ڈالا جائیگا، ذاتی معالج 


لندن/لاہور(مانیٹرنگ سیل)نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے دماغ کی شریان کی سرجری ہوگی یا اس میںاسٹنٹ ڈالا جائے گا۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر نے بتایا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس اکاؤنٹ غیر مستحکم ہیں جنہیں ادویات کے ذریعے خاص سطح پر رکھا جارہا ہے۔

تازہ ترین