• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ،پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب کرلیا

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے اوگرا کی سفارش کردہ گیس ریٹس سے اضافی نرخ وصول کرنے کا اعلامیہ کیخلاف دائر رٹ پر وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب کرلیا۔
تازہ ترین