• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ووٹرز ڈے کل ملک بھر میں منایا جائیگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام کل (جمعرات کو )ملک بھر میں نیشنل ووٹرز ڈے منایا جائے گا، نیشنل ووٹرز ڈے 7دسمبر کو منایا جاتا ہے تاہم چیف الیکشن کمشنر کی 6دسمبر کو ریٹائرمنٹ کے پیش نظر اب یہ دن 5دسمبر کو منایا جائے گا، الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب سے چیف الیکشن کمشنر خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین