آپ آف لائن ہیں
ہفتہ8؍ صفر المظفّر 1442ھ 26؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

تائیوان: ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی، فوریسٹ بس کا آغاز

تائیوان :ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی ، فورسٹ بس کا آغاز


تائیوان میں ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی کے لیے فوریسٹ بس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مشرقی ایشیائی ریاست تائیوان میں فیشن واک شاپنگ مال کی جانب سے گرین لائیٹ پروجیکٹ کے تحت ایک الیکٹرک بس کو درختوں، پھولوں اورگھاس سے سجا کر مسافروں کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

جہاں عوام قدرتی ماحول میں سفر کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے آگاہی بھی حاصل کر سکیں گے۔

مسافروں نے پروجیکٹ پر خوشگوار حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سیلفیاں لیں اور اس اقدام کو سراہا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید