• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی میں ایک بار پھر چوہوں کی بازگشت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی کے اجلاس میںجمعرات کو ہونے والی کارروائی کے دوران ایک بار پھر ایوان میں چوہوں سے بچائو کی بازگشت اس وقت سنائی دی گئی جب خاتون رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی نے قدرے جھلاہٹ سے کہا پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں نے ہمارا سکون حرام کر رکھا ہے اور وہاں ہمارا رہنا محال ہوچکا ہے۔

تازہ ترین