• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اسپتال کے قریب قدیم درخت گرنے سے دو افراد زخمی

کرچی (اسٹاف رپورٹر ) سول اسپتال کے قریب قدیم درخت گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق عید گاہ کے علاقے سول اسپتالSIUT دیوان فاورق بلڈنگ کے قریب قدیم درخت اچانک گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو رضاگار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو باہر نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا،اسپتال میں زخمیوں کی شناخت 22سالہ سلیم ولد الیاس اور 20سالہ زبیر کے نما سے ہوئی ۔

تازہ ترین