• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے قیدیوں کو دیگر ریاستی جیلوں میں منتقل کرنا شروع کردیا

لاہور(خالد محمود خالد) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، گرفتاریوں اور کرفیو کے حوالے سے دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرف سے بڑھتے ہوئے دبائو کے پیش نظر بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ چار ماہ کے دوران گرفتار کئے گئے معصوم عوام کو مقبوضہ کشمیر کی جیلوں سے نکال کر ملک کی مختلف ریاستوں کی جیلوں میں منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔

تازہ ترین