کوئٹہ (پ ر)ووٹرز کے دن کے حوالے سے ضلعی الکیکشن کمیشن کوئٹہ کی جانب سے بلدیہ کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت نسیم الرحمٰن ملا خیل نے کی ، مہمان خصوصی فافن کے جنرل سیکرٹری حمیداللہ تھے،تقریب سے ضلعی الیکشن کمشنر محمد احسن و دیگر مقرین نے ووٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالی، ،بعد ازاں واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔