• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عظیم کاکڑ آج میڈیا کو بریفنگ دیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن محمد عظیم کاکڑ آج 3 بجے کوئٹہ پریس کلب میں حکومت بلوچستان کی 16 ماہ کی کارکردگی کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیں گے ۔

تازہ ترین