• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا 6 افریقی ممالک میں نئے سفارتی مشنز اور5 میں کمرشل سیکشن کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاکستان نے افریقی ممالک سے تجارت و سفارتی تعلقات بہتر بنانے کیلئے بڑے اقدامات کیلئے عملی پیش رفت کا آغاز کر دیا ہے اور ابتدائی طور پر 6 افریقی ممالک میں ہنگامی سفارتی مشن اور5 ممالک میں کمرشل سیکشن کھولے جائیں گے۔
تازہ ترین