• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رگبی پلیئرز سے دماغ عطیہ کرنے کی درخواست

ویلنگٹن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کے رگبی پلیئرز سے ان کی موت کے بعد دماغ عطیہ کرنے کی درخواست کی گئی ۔ آکلینڈ یونیورسٹی کے برین ریسرچ سنٹر کے مطابق ملک میں کھلاڑیوں میں دماغی چوٹوں اور ان کے اثرات جاننے کیلئے یہ درخواست کی گئی ہے۔

تازہ ترین