چینی روایات میں خوش قسمتی کی علامت سمجھے جانے والے بسکٹ کے سبب خاتون نے 50 ہزار ڈالرز جیت لیے۔ چینی روایات میں خوش قسمتی کی علامت سمجھے جانے والے بسکٹ کے سبب خاتون نے 50 ہزار ڈالرز جیت لیے۔
امریکا ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے دوبارہ جوہری مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری مون سون کی بارشوں میں 5 جولائی سے اضافہ متوقع ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان قتل کیس میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روزہ توسیع کردی۔
مون سون ہوائیں سندھ کے جنوبی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں۔
این ڈی ایم اے نے 7 جولائی سے ملک بھر میں دریاوں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار 411 پوائنٹس کی بلندی پر آیا۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے سانحہ سوات پر انکوائری کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایات ہیں کہ 10محرم کے بعد پارٹی تحریک کا آغاز کرے۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر ہر سال 90 لاکھ افراد دل کے دورے یا دل سے جڑی پیچیدگیوں کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، اس میں بڑی تعداد 25 سے 40 سال کے نوجوان مرد و خواتین کی ہے۔
بی سی بی اہلکار کا کہنا ہے کہ ابھی تک سیریز کی تاریخیں فکس نہیں کی گئیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 411،546 نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔
پاکستان کے سرجن ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے مانگا پربت سر کر لیا ہے۔
چلاس کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام الدین نے کہا ہے کہ غیر ملکی خاتون کوہ پیما کی لاش کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں 3 ہیلی کاپٹر میں حصہ لے رہے ہیں۔