• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 589 ہوگئیں، 50 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زلزلے کے باعث جنوبی امریکی ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا میں زلزلے کے بعد سے لاپتہ افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق 3 ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں اسپین، چین اور اٹلی کے شہری بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب امریکی جیولوجیکل سروے نے اموات کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید