• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: طالب علم کی ریپنگ انداز میں تعلیمی مسائل کی نشاندہی

فیصل آباد :طالب علم کی ریپ کے انداز میں تعلیمی مسائل کی نشاندہی


فیصل آباد میں ایک طالب علم نے تعلیمی مسائل کی انوکھے انداز میں نشاندہی کردی۔

فیصل آباد کے ایک اسکول کی تقریب میں بچے نے تعلیمی مسائل کو ریپ میں گا کر لوگوں کو حیران کردیا۔

تقریب میں موجود اساتذہ اور والدین ننھے طالب علم کو داد دیتے رہے۔

بچے کی پرفارمنس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے اور اسے دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

تازہ ترین