• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی سلیکشن کمیٹی کے کورآڈینٹراور ٹیسٹ اسپنر ندیم خان نے کہا کہ مصباح الحق تمام فیصلے اکیلے نہیں کرتے، ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹرز باقاعدگی سے مصباح کو رپورٹ کرتے ہیں۔

تازہ ترین