• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کوئٹہ آنے والی پی آئی اے کی پرواز ٹڈی دل کی زد میں آ گئی

پی آئی اے کی پرواز ٹڈی دل کی زد میں آ گئی 


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز ٹڈی دل کی زد میں آ گئی جس سے ونڈ اسکرین کو معمولی نقصان پہنچا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 کوئٹہ ائیرپورٹ کے قریب ٹڈی دل کی زد میں آ گئی جس سے ونڈ اسکرین اور طیارے کے اگلے حصے پر نشانات آگئے، ، طیارے کی لینڈنگ کے بعد طیارے کی کوئٹہ ائیرپورٹ پر جانچ کی گئی، تاہم طیارے کے انجن کو نقصان نہیں پہنچا تھا۔

تازہ ترین