• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر میں آکسیجن کی کمی ،سمندری حیات کو خطرہ بڑھ رہا ہے

میڈرڈ( اے ایف پی)ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں سمندر میں آکسیجن کی کمی وجہ سے سمندری حیات سمیت ساحلی علاقوں میں شدید منفی نتائج کا سنگین خطرہ ہے، ایک ماحولیاتی تنظیم کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کے سمندر میں 700ایسے علاقے سامنے آئے ہیں جہاں آکسیجن کی انتہائی کمی ہے، 1960 میں آکسیجن کی کمی کے صرف 45 علاقے تھے تاہم اب یہ بڑھ کر 700 ہوگئے ہیں ، ماحولیاتی تنظیم کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال میں 2100 تک سمندر 3 سے 4 فیصد تک آکسیجن ختم ہوجائے گی۔
تازہ ترین