• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والا سندھ کلچر ڈے کپ بلیک گولڈ کے سوار اسد عکسیر نے جیت لیا، دیگر چار ریسوں میں لکشمی پر ریاض احمد، واچ می پر ایم منظور، پری پر صفدر حسین اور برویو چیمپئن پر رئیس احمد فاتح رہے۔

تازہ ترین