• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر ) چینی کمپنی نے پاکستان میں نئے برانڈ کے اسمارٹ فون کا اجراء کر دیا ہے، اس حوالے سے گزشتہ روز اسلام آباد میں تقریب ہوئی، پانچ اسمارٹ فون متعارف کرائے ہیں، قبل ازیں یہ کمپنی فرانس، سپین، پرتگال اور ملایشیامیں اجراء کرچکی ہے، پاکستان میں راک موبائل کی جانب سے برانڈ ایمبیسڈر حریم فاروق نے سمارٹ فون کا اجراء کیا، اس موقع پر ایلی فون کے بانی اور سی ای، خیبر پختونخوا سرمایہ کاری بورڈ کے سی ای او اور دیگر شریک ہوئے۔

تازہ ترین