آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍جمادی الاوّل 1441ھ18؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

روزنامہ جنگ کے ڈرائیور کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ وارث خان پولیس نے جنگ کے ڈرائیور کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب محلہ سیدپوری گیٹ میں فائرنگ کر کے محمد بلال قیوم کو زخمی کر دیا گیا تھا جو بینظیر ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔ وارث خان پولیس کے اے ایس آئی عمران حیدر نے ملزم سبحان عرف سومی کو گرفتار کر لیا۔

اسلام آباد سے مزید