• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عباس نے ناٹنگھم شائر کائونٹی سے معاہدہ کر لیا ہے۔ 29 سالہ فاسٹ بولر اگلے سال فرسٹ کلاس سیزن میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کریں گے۔ محمد عباس اس سب قبل دو مرتبہ لیسٹرشائر کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

تازہ ترین