• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق کمنٹری پینل میں سابق کرکٹرز رمیز راجہ، رسل آرنلڈ، روشان ابے سنگھے، ڈینی موریسن اور بازید خان بطور کمنٹیٹر شامل ہوں گے۔
تازہ ترین