• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محسن گیلانی ایف سی نے نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں سندھ ویمن کو 8-1 سے شکست دیکر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مقدس نے میچ میں پانچ گول کرکے کوالیفائر کی ٹاپ اسکورر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ انہوں نے 10گول کئے۔
تازہ ترین